Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > پالک پنیر Palak Paneer/Spinach with Cheese by Chef Saadat

پالک پنیر Palak Paneer/Spinach with Cheese

پالک پنیر Palak Paneer/Spinach with Cheese
Prep Time
30-40 Minutes
Cook Time

35 Minutes
Serves

4-6
is a very popular Indian and Pakistani vegetarian dish. Its consisting of spinach and paneer cheese in a curry sauce.So must try out this mouth-melting spinach with cheesy taste that is sure to delight everyone. According to Chef, for a sharp & bright green color of spinach, after boiling spinach keep it in cool water rather to leave it hot.
Viewed: 17781
Source:  Chef Saadat in Riwayaton ki Lazzat on ARY Zauq TV Channel
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پالک 3 کلو
  • دودھ 1 لیٹر
  • لیموں کا رس یا سرکہ 2-3 کھانے کے چمچ
  • تیل 1/2 کپ
  • لہسن (کٹا) 2-3 جوئے
  • کٹی لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • ہری مرچ 4-5 عدد
  • چھوٹی پیاز 1 عدد
  • کریم 1 کپ

  1. پالک کو صاف کرکے دو سے تین بار صاف پانی میں نتھار لیں کہ گرد اور زرات نکل جائیں۔

  2. پیاز کو باریک کاٹ کے دو سے تین کھانے کے چمچ تیل میں نرم کرلیں، براؤن نہیں کرنا۔

  3. ایک پتیلی میں پانی گرم کریں جب پانی ابلنے لگے تو اس میں پالک کو دو سے تین منٹ ابالیں پھر نکال کے ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔

  4. اب پالک، پیاز تیل سمیت اور ہری مرچیں اپھی طرح گرینڈر میں پیس لیں۔

  5. دودھ گرم کرکے اسے لیموں کا رس یا سرکہ ڈال کے پھاڑ لیں۔ پنیر تیار ہونے پر اسے ململ کے کپڑے میں لٹکا دیں کہ زائد پانی نکل جائے۔ پھر اس پنیر کے کیوب کاٹ لیں۔

  6. پین میں باقی تیل گرم کرکے لہسن اور زیرہ فرائی کریں پھر اس میں پالک، کٹی لال مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کرکے بھونیں۔ آخر میں کریم ڈال کے مکس کریں۔

  7. سرونگ باؤل میں نکال کے اوپر پنیر اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کے سرو کریں۔

  8. پنیر کے کیوب پانی میں رکھیں اس سے یہ نرم رہے گا۔ اور سرو کرتے ہوئے پالک میں ڈالیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for پالک پنیر Palak Paneer/Spinach with Cheese recipe:

  1. asakintahi lzeez reciepy hai mubarak ho dua kka talib jalaluddin

    on Apr 25 2011 10:47AM Report Abuse JALALUDDIN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping