Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Egg Fu Yung ایگ فوینگ

Egg Fu Yung ایگ فوینگ

Egg Fu Yung ایگ فوینگ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

3 - 4
- is an omelet or pancake with vegetables or meat mixed into it, belong from American and Chinese cuisine. If you don’t like shrimps replace it with chicken. Egg Fu Yung is great for breakfast.
Viewed: 5704
Source:  Iqra Kashif
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے تین سے چار عدد (Eggs 3 - 4)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • لہسن کے جوئے دو عدد (Garlic 2 cloves)
  • جھینگے پچاس گرام (Shrimps 50 gm)
  • مشروم دو سے تین عدد (3-2 Mushrooms)
  • بین اسپراؤٹس تین سے چار عدد (Bean sprouts 3-4)
  • چائینیز نمک آدھا چائے کا چمچ (Chinese salt ½ tsp)
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (White pepper powder ½ tsp )
  • ہری پیاز کی پتیاں حسبِ پسند (Green onion leaves to taste)
  • آئل تین سے چار کھانے کے چمچ (Oil 3-4 tbsp)

  1. مشروم اور بین اسپراؤٹس (mushroom and bean sprouts) کو باریک کاٹ (cut) لیں، لہسن کے جوؤں کو کچل لیں اور جھینگوں کو صاف کرکے دھو کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔

  2. فرائنگ پین (frying pan) میں ایک چائے کا چمچ آئل  (oil 1 tsp)ڈال کر کچلا ہوا لہسن اور جھینگے ڈال کر تیز آنچ (high heat) پر دو سے تین منٹ (2-3 mins) فرائی (fry) کرکے نکال لیں اور ٹھنڈے (cold) کرنے کے لئے رکھ دیں۔

  3. انڈوں کو پیالے میں ڈال کر ہلکا سا پھینٹیں (beat) اور اس میں فرائی (fry) کئے ہوئے جھینگے، نمک، مشروم(mushroom) ، بین اسپراؤٹس (bean sprouts)، چائینیز نمک(Chinese salt)  اور سفید مرچ ڈال کر ملائیں (mix

  4. فرائنگ پین (frying pan) میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ (medium flame) پر دو سے تین منٹ (2-3 mins) گرم کریں۔ اب اس آمیزے کو پھیلا کر ڈال دیں یا چاہیں تو تھوڑا تھوڑا کرکے فرائی (fry) کریں۔

  5. ایک طرف سے سنہرا ہونے پر پلٹ کر دوسری طرف سے بھی سنہرا فرائی (golden fry) کرکے نکال لیں۔

  6. ایگ فوینگ تیار ہے۔ کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Egg Fu Yung ایگ فوینگ recipe:

  1. it is a very good Recipe it is a very testy food it is a young food

    on Feb 4 2013 4:35AM Report Abuse KY

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping