Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Dhokla Kebab (Gram flour Kebab) ڈھوکلا کبا ب by Chef Zakir Qureshi

Dhokla Kebab (Gram flour Kebab) ڈھوکلا کبا ب

Dhokla Kebab (Gram flour Kebab) ڈھوکلا کبا ب
Prep Time
20 Minutes
Cook Time

30-35Minutes
Serves

6
- are twin flavored kebab, made with gram flour. The specialty of these kebabs is, they cooked in steam then put into prepared gravy. You can serve Dhokla Kebab to your kids without gravy too, they will like. It can be served as a side dish and main course as well according to your occasion.
Viewed: 8758
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کباب بنانے کیلئے: بیسن 250 گرام
  • کْٹا لہسن تین۔چار جوئے
  • کْٹاادرک دو کھانے کے چمچ
  • پیاز (باریک کٹی) ایک درمیانی
  • ہری مرچ (باریک کٹی) چار۔پانچ عدد
  • بکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • پانی ایک سے ڈیڑھ گلاس
  • گریوی بنانے کیلئے: پیاز (باریک کٹی) ایک درمیانی
  • تیل تین۔چار کھانے کے چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • پانی حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. کباب بنانے کیلئے: باؤل میں بیسن،لہسن، ادرک، پیاز، ہری مرچ مکس کریں۔

  2. پھر اس میں بکنگ پاؤڈر،اجوائن،زیرہ ، گرم مصالحہ پاؤڈر،نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کے مکس کریں (اس کو آٹے کی طرح سخت گوندھنا ہے)۔ باؤل میں مکس ہو جائے تو کاؤنٹر پر میدے کی مدد سے رگڑتے ہوئے ہموار کریں۔

  3. اب اس کے چھ انچ لمبے کباب بنا لیں۔

  4. پین میں ایک سے ڈیڑھ گلاس پانی گرم اس میں ایک ایک کرکے کباب ڈالیں اور ڈھانپ کر دم پر پندرہ منٹ پکائیں۔

  5. گریوی بنانے کیلئے: پیاز کو تیل میں گولڈن براؤن کر لیں۔ پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو اس میں ایک کپ پانی شامل کر دیں۔

  6. اب اس میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی،دھنیا پاؤڈر اور نمک شامل کرکے اسے ڈھانپ کے دم سے تھوڑی تیز آنچ پر پکنے دیں۔

  7. کباب تیار ہو جائیں تو پلیٹ میں نکال لیں۔ ان کو ٹھنڈا کرکے ایک،دویا تین انچ کے سائز میں کاٹ لیں۔ اس کے بعد کبابوں کو دو سے تین منٹ گرم تیل میں فرائی کریں کہ ان کی رنگت گولڈن ہو جائے۔ (کبابوں کو زیادہ ہلانا نہیں،اس سے ٹوٹ سکتے ہیں) کباب نکال کے ٹشو پیپر پر رکھتے جائیں۔

  8. کباب گریوی میں ڈال کے دو سے تین منٹ دم پر رکھیں۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق اس کی گریوی رکھ لیں۔

  9. نوٹ:آپ کباب گریوی کے بغیر بھی صرف فرائی کرکے کیچپ کے ساتھ پیش کر سکتے ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dhokla Kebab (Gram flour Kebab) ڈھوکلا کبا ب recipe:

  1. nice recipe these are really goood:)

    on Jun 10 2013 4:00AM Report Abuse AYESHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping