Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > چکن سوتے ود پی نٹ سوس Chicken Suata with Peanut Sauce by chef gulzar hussain

چکن سوتے ود پی نٹ سوس Chicken Suata with Peanut Sauce

چکن سوتے ود پی نٹ سوس Chicken Suata with Peanut Sauce
Prep Time
45 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
is very delicious and simple to make if you were looking for great and healthy meal so must try this recipe. You can make a value addition to your menu sure you&your family will love it!
Viewed: 6896
Source:  Chef Gulzar Hussain in Cooking Show Live@9 on Masala TV Channel
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اجزا (چکن سوتے بنانے کے)
  • چکن بریسٹ آدھا کلو
  • ہری مرچیں دو سے تین عدد
  • بھنی مونگ پھلی آدھا کپ
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • باربی کیو اسٹکس حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • اجزا (پی نٹ سوس بنانے کے)
  • بھنی مونگ پھلی آدھا کپ
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • کُٹا لہسن دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس چار کھانے کے چمچ

  1. چکن بریسٹ کے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں۔

  2. اب چوپر میں ادرک کا ٹکڑا، سویا سوس، لیموں کا رس، ہری مرچیں، بھنی مونگ پھلی، براؤن شوگر، دو کھانے کے چمچ تیل اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر پیسٹ بنائیں۔

  3. پھر اس پیسٹ کو چکن کے ٹکڑوں پر لگا کر آدھے سے ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. اس کے بعد ان ٹکڑوں کو باربی کیو اسٹکس پر لگا کر پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر پندرہ سے بیس منٹ سینک لیں یا تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

  5. چکن سوتے تیار ہیں۔

  6. پی نٹ سوس بنانے کے لیے چوپر میں بھنی مونگ پھلی، کُٹا لہسن، سویا سوس، براؤن شوگر، لیموں کا رس، ہری مرچیں اور دو کھانے کے چمچ تیل کو آدھے کپ پانی کے ساتھ اسموتھ پیسٹ تیار کر لیں۔

  7. اور چکن سوتے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن سوتے ود پی نٹ سوس Chicken Suata with Peanut Sauce recipe:

  1. this is very yummi recipe becoze my husband like this very much

    on Jul 26 2013 12:31AM Report Abuse AYSHAHUSSAIN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping