پہلے میتھی، لہسن کا پیسٹ، ادرک کا پیسٹ، ہلدی، لال مرچ، لیموں کا رس اور نمک ملاکر ایک طرف رکھ دیں۔
اب دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتے اور پیاز ڈال کر ہلکا گلابی کرلیں۔
پھر پیاز میں مرغی ڈال کر بھونیں اور الگ رکھا ہوا مصالحہ بھی اس میں شامل کرکے دوبارہ بھون لیں اور پانی ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
پھر املی کا رس ڈال کر پانچ منٹ مزید پکائیں۔
جب مرغی گل جائے تو تھوڑا سا ہرا دھنیا اور ہری مرچ چھڑک کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
ASSALAMOALIKUM;main Pakistan se hn .or myjhy apki recipes bht pasnd han yeh bht sinple or bht mazay ki hoti han ,thanks ap or reciprs upload krien,,,,,,,,,,,,,,,,,,ALLAHhafiz
wa o wandar full