Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Eggs Urdu Recipes > Omelette Curry آملیٹ کری by Samina Jaleel

Omelette Curry آملیٹ کری

Omelette Curry آملیٹ کری
Prep Time
5 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
Are you fed up from old methods of Omelette? Let's read this recipe a new way to make Omelette Curry to jazz up your family in breakfast time. Perfect to serve with crispy tossed bread.
Viewed: 15744
Source:  Samina Jaleel
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے آٹھ عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چٹکی
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • آئل چار کھانے کے چمچ
  • سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  • :گریوی کے لیے
  • (پیاز نو عدد (کٹے ہوئے
  • آئل آدھا کپ
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ضرورت
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا اور ہری مرچ گارنشگ کے لیے

  1. ایک پیالے میں انڈے توڑلیں اور آئل کے علاوہ تمام اجزاء انڈوں میں اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  2. ایک پین میں آئل گرم کرکے آملیٹ بنالیں۔

  3. دونوں جانب سے پک جائے تو پین سے نکال لیں۔

  4. اب اس کا رول بناکر سلائسز میں کاٹ لیں۔

  5. ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں۔

  6. اس میں ٹماٹر، ادرک لہسن پیسٹ اور تمام مصالحہ جات ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  7. اب تھوڑا سا پانی شامل کریں۔

  8. جب یہ تھوڑا سا پک جائے تو آملیٹ سلائسز بھی ملا دیں۔

  9. ایک سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کریں اور اُوپر تھوڑا سا گرم مصالحہ چھڑک دیں۔

  10. انتہائی خوش ذائقہ آملیٹ کری تیار ہے۔

  11. گرما گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Omelette Curry آملیٹ کری recipe:

  1. VERY DELIGHT

    on Jun 5 2014 5:19AM Report Abuse FATIMAGULL04
  2. unique and good recipe

    on Aug 3 2013 8:00AM Report Abuse ROOHI
  3. whats a delicious dish.

    on Oct 11 2012 8:59AM Report Abuse ZILE ANGLE
  4. GIVE YOUR RECIPE IN ENGLISH

    on Aug 6 2012 10:34AM Report Abuse VANDANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping