Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Pepper Steaks چکن پیپر اسٹیکس

Chicken Pepper Steaks چکن پیپر اسٹیکس

Chicken Pepper Steaks چکن پیپر اسٹیکس
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
This super-tasty, quick and easy chicken steak in a black pepper sauce is a great dinner party recipe to impress friends and family.
Viewed: 9664
Source:  Samia Jamil
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن فلے آدھا کلو
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • ایچ پی ساس ایک کھانے کا چمچ
  • وویسٹر شائر ساس ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن پییسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • آئل ایک کھانے کا چمچ
  • لیمن جوس ایک چائے کا چمچ
  • :پیپر ساس
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • پیاز دو کھانے کے چمچ
  • لسہن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • براؤن ساس آدھا کپ
  • کریم چار کھانے کے چمچ

  1. ایک پیالے میں چکن، نمک، ایچ پی ساس، وویسٹ شائر ساس، ادرک لہسن پیسٹ، مسٹرڈ پیسٹ، لیمن جوس اور آئل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  2. ہھر اسے ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

  3. اب فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن فلے کو اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  4. مزیدار چکن فلے تیار ہے۔

  5. ڈش میں نکال کر چھری کی مدد سے کاٹ کر اوپر بلیک پیپر ساس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

  6. بلیک پیپر ساس: ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو سنہرا کرلیں۔

  7. پیاز سنہرا ہوجائے تو اس میں لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کریں۔

  8. اب اس میں کالی مرچ اور براؤن ساس ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔

  9. جب یہ تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔

  10. پھر اس میں کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  11. بلیک پیپر ساس تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Pepper Steaks چکن پیپر اسٹیکس recipe:

  1. what is brown sauce

    on Apr 20 2015 10:39AM Report Abuse FIZZAH
  2. Excellent recipe

    on Jan 30 2015 9:00AM Report Abuse Guest
  3. Oh....this is amazing

    on Jul 24 2013 7:51PM Report Abuse ISHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping