Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Gazzelles Horns گازیلز ہارنز by Chef Gulzar Hussain

Gazzelles Horns گازیلز ہارنز

Gazzelles Horns گازیلز ہارنز
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
Gazzelles Horns are traditional Moroccan cookie also known as Kaab el Ghazal. They are stuffed with almonds in a thin pastry then curved into horn-shaped crescents. and deep fried. This is often served at weddings.
Viewed: 1665
Source:  Chef Gulzar Hussain
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • :ڈو کے لیے
  • میدہ تین سو گرام
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل فرائی کے لیے
  • :فلنگ کے لیے
  • بادام آدھا کپ
  • آئسنگ شوگر آدھا کپ
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • دار چینی پاؤڈر ایک چٹکی
  • شہد دو کھانے کے چمچ
  • مکھن تین سے چار کھانے کے چمچ
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا

  1. مکسنگ پیالے میں میدہ، انڈے کی سفیدی، مکھن اور نمک شامل کرکے ڈو گوندھ لیں۔

  2. اب اسے بیل کر گول پٹیاں کاٹ لیں۔

  3. فلنگ کے لیے: مکسنگ پیالے میں بادام، آئسنگ شوگر، انڈے کی زردی، دار چینی پاؤڈر، شہد اور مکھن ڈال کر مکس کرلیں۔

  4. اب پٹیوں میں فلنگ کرلیں اور کناروں پر انڈا لگا کر چاند کی شکل میں بند کرلیں۔

  5. پھر پین میں تیل گرم کرلیں اور اُنھیں فرائی کرلیں۔

  6. آخر میں نکال کر آئسنگ شوگر سے گارنش کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gazzelles Horns گازیلز ہارنز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping