Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Shikam Pori Kebab (Mutton Kebabs) شکم پوری کباب

Shikam Pori Kebab (Mutton Kebabs) شکم پوری کباب

Shikam Pori Kebab (Mutton Kebabs) شکم پوری کباب
Prep Time
10 Mins + Over Night
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
These famous aromatic Hyderabadi kebabs are great for dinner party menu. They are prepared with mutton meat, gram lentils, spices etc.. Must try out!
Viewed: 8207
Source:  Aeman Sheikh
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بکرے کا گوشت آدھا کلو (ٹکڑوں میں
  • (چنا دال ایک تہائی کپ (بھنے ہوئے
  • (ہری مرچ تین تا چار عدد (ثابت
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سرخ مرچ دو چائے کے چمچ
  • بڑی الائچی چار عدد
  • تیز پتہ چار عدد
  • دار چینی چار عدد
  • لونگ چھ عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • دہی آدھا کپ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا ایک تہائی کپ (باریک کٹا ہوا
  • (پودینہ دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
  • لیموں کا رس تین تا چار کھانے کے چمچ
  • (انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • آئل یا گھی فرائنگ کےلئے

  1. کریم یا دہی کو ریفریجریٹر میں پوری رات کے لئے رکھ دیں۔

  2. دیگچی میں گوشت، مصالحوں کے ساتھ ڈال دیں اور پھر پانی بھی شامل کریں۔

  3. پھر گوشت کو اس وقت تک ابالیں جب تک وہ گل جائے یا اس کا پانی خشک ہو جائے۔

  4. اب دیگچی میں سے گوشت نکال لیں۔ مرچیں اور مصالحے ڈال دیں۔

  5. پھر گوشت کو پیسٹ کی شکل میں بغیر پانی شامل کئے کوٹ لیں۔

  6. اب اس کٹے ہوئے گوشت میں دہی، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہرا دھنیا، پودینہ اور لیموں کا جوس مکس کر دیں۔

  7. گوشت کے اس مکسچر کو برابر حصوں میں تقسیم کر لیں۔

  8. اب ایک حصہ پیسٹ کا الگ کرلیں اور اسے گول بالز کی طرح رول کرلیں۔

  9. اب اسے تھوڑا سا چپٹا کر کے کریم یا دہی سے فلنگ کرلیں۔

  10. تمام کباب اسی طریقے سے تیار کرلیں اور پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈپ کرلیں۔

  11. آخر میں انھیں گرم تیل یا گھی میں گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shikam Pori Kebab (Mutton Kebabs) شکم پوری کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping