Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Yogurt Pudding دہی کی پڈنگ by Chef Zakir Qureshi

Yogurt Pudding دہی کی پڈنگ

Yogurt Pudding دہی کی پڈنگ
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

As Desired
Yogurt Pudding is a wonderful alternate to the egg pudding. It looks and tastes delicious and it's also an excellent way to give protein to kids who don't like yogurt.
Viewed: 5248
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • تازہ دودھ تین سو ملی لیٹر
  • زعفران ایک چھوٹی ڈبی
  • ہری الائچی پانچ سے چھ عدد
  • انڈے دو عدد
  • انڈے کی زردی دو عدد
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹن
  • دہی تین سو ملی لیٹر
  • آم ایک عدد

  1. پہلے ایک پین میں دودھ، زعفران اور ہری الائچی ڈال کر اُبالیں اور چولہے سے اتار کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے ٹھنڈا کرلیں۔

  2. اب ایک الگ پیالے میں انڈے، انڈے کی زردی، کنڈینسڈ ملک اور دہی کو مکس کرلیں۔

  3. جب یہ تمام چیزیں مکس ہو جائیں تو اس میں ابلے ہوئے دودھ والا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  4. اب اسے اوون پروف ڈش یا چھوٹی پیالیوں میں برابر برابر بھر کر اوون ٹرے میں رکھیں اور ٹرے میں پانی بھر دیں۔

  5. پھر اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون میں رکھ دیں۔

  6. دس سے پندرہ منٹ بعد انھیں نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے ایک گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں۔

  7. پھر مولڈ میں سے یوگرٹ پڈنگ کو نکال کر مینگو کے سلائس سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Yogurt Pudding دہی کی پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping