Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Cheese Qulcha پنیر کلچہ

Cheese Qulcha پنیر کلچہ

Cheese Qulcha پنیر کلچہ
Prep Time
1 Hour + 20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
This is a wonderful cheese qulcha recipe of Chef Madhur Jaffery. She brought qulcha recipe very easy by giving easy steps. Now you can prepare Cheese Qulcha at your home without hesitation.
Viewed: 8580
Source:  Chef Madhur Jaffrey
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو کپ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • دہی ایک کھانے کا چمچ
  • آئل تین کھانے کے چمچ
  • دیسی گھی حسب ضرورت
  • :اسٹفنگ کے لیے
  • (کاٹیج چیز دو سو گرام ﴿کش کرلیں
  • (ہری مرچ دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ

  1. میدے میں بیکنگ پاؤڈر، میٹھا سوڈا اور نمک مکس کرکے چھان لیں۔

  2. اب اس میں چینی، دودھ، دہی اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر گوندھ لیں۔

  3. اس پر آئل لگا دیں اور گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں، پھر چار حصوں میں تقسیم کرلیں۔

  4. اسٹفنگ کے لئے: تمام اجزاء کو بھی مکس کرکے چار حصوں میں تقسیم کرلیں۔

  5. میدے کے ایک حصے کو ذرا سا پھیلا کر اسٹفنگ کا ایک حصہ درمیان میں رکھیں اور کنارے ملاکر بند کر دیں، اسی طرح باقی تین حصے بھی تیار کرکے گیلے کپڑے سے مزید پانچ منٹ کے لیے ڈھانپ دیں۔

  6. اب چاروں حصے کلچے کی شکل میں پھیلا لیں۔

  7. بیکنگ ٹرے میں رکھ کر پہلے سے ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر گرم اوون میں پندرہ منٹ تک بیک کرلیں۔

  8. دیسی گھی لگا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheese Qulcha پنیر کلچہ recipe:

  1. Rgddvzcvvv

    on Nov 20 2013 8:19AM Report Abuse SAQIB

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping