Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Spicy Steam and Grilled Chicken Legs اسپائسی اسٹیم اینڈ گرلڈ چکن لیگز

Spicy Steam and Grilled Chicken Legs اسپائسی اسٹیم اینڈ گرلڈ چکن لیگز

Spicy Steam and Grilled Chicken Legs اسپائسی اسٹیم اینڈ گرلڈ چکن لیگز
Prep Time
1 Hour
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Spicy Steam and Grilled Chicken Legs in a tangy sauce is a great warming dish. The chicken becomes incredibly tender and flavorful through the marination and grilling and just melts in the mouth.
Viewed: 6445
Source:  Chef Basit Virk
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن لیگ پیس چار عدد
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • (ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • مسٹرڈ سوس ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک عدد
  • سرکہ ایک چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • سوس کے لئے:
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن کے جوئے دو عدد (باریک کٹے ہوئے
  • سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • املی کا پیسٹ ایک کپ
  • پانی حسب ضرورت
  • چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • چینی دو چائے کے چمچ

  1. ایک پیالے میں لہسن کے جوئے، ہری مرچ، مسٹرڈ سوس، گرم مصالحہ پاؤڈر، چکن پاؤڈر، نمک، پسی لال مرچ، پسی کالی مرچ، تھوڑے سا تیل، لیموں کا رس اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  2. اب چکن کو کٹ لگا کر اس مکسچر میں ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔

  3. پھر گرل پین میں تیل لگا کر چکن کو فرائی کر لیں۔

  4. مزیدار اسپائسی اسٹیم اینڈ گرلڈ چکن لیگز تیار ہے۔

  5. سوس کے لیے: ایک پین میں تیل ڈال کر لہسن کے جوئے، سوکھا دھنیا، املی کا پیسٹ، پانی، چکن پاؤڈر، کالی مرچ اور چینی ڈال کر پکالیں۔

  6. اب چکن کو ٹرے میں رکھ کر اوپر سے سوس ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spicy Steam and Grilled Chicken Legs اسپائسی اسٹیم اینڈ گرلڈ چکن لیگز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping