Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Soya with Mince ساگ قیمہ by Zubaida Tariq

Soya with Mince ساگ قیمہ

Soya with Mince ساگ قیمہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4 - 6
This recipe named Soya with Mince is a combination of two dishes that are soya and mince. So if you want to enjoy a two in one dish then must give it an attempt.
Viewed: 2197
Source:  Zubiada Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • (قیمہ آدھا کلو ﴿ہاتھ کا کٹا ہوا
  • (پالک آدھا کلو ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (میتھی چھ گٹھی ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (سویا دو گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ ﴿ساگ بھگونے کے لیے
  • تیل ایک پیالی
  • (پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہری مرچ چھ عدد
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا

  1. پہلے پالک، میتھی اور سویا کو اچھی طرح دھوکر آدھا چائے کا چمچ ہلدی کے ساتھ پانی میں ڈالیں اور دھلا ہوا ساگ بیس منٹ کے لیے بھگو دیں۔

  2. اب ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا گلابی کر لیں۔

  3. پھر ہلدی، پسی لال مرچ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور اس میں قیمہ اور نمک شامل کر دیں۔

  4. جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں ساگ اور ہری مرچ ڈال کر بھون لیں۔

  5. جب تیل اوپر آجائے تو مکھن ڈال کر دم پر رکھیں۔

  6. ساگ کا پانی خشک ہو جائے تو مزے دار ساگ قیمہ تیار ہے۔

  7. ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Soya with Mince ساگ قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping