Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Honey Chilli Pasta شہد اور مرچوں والا پاستہ by Rida Aftab

Honey Chilli Pasta شہد اور مرچوں والا پاستہ

Honey Chilli Pasta شہد اور مرچوں والا پاستہ
Prep Time
5 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

As Desired
A sweet and sour pasta dish with a combination of seasonings. A perfect dish to serve in kids and adults party.
Viewed: 13299
Source:  Chef Rida Aftab
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کا قیمہ آدھا کلو
  • (لوبیا ایک پیالی (اُبلا ہوا
  • (روٹینی پاستہ پانچ سو گرام (اُبلا ہوا
  • (اجمودہ آدھی گڈی (کٹا ہوا
  • چلی گارلک ساس آدھی پیالی
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کُٹا ہوا
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • تھائی چلی پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • شہد چار کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل آدھی پیالی

  1. دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن سنہری کریں۔

  2. اس میں قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر بُھونیں اور پھر آنچ ہلکی کریں۔

  3. اس میں لوبیا، تھائی چلی پیسٹ، کالی مرچ، چلی گارلک ساس، سویا ساس، شہد، نمک، سرکہ، اوریگانو اور پاستہ ڈال کر ملائیں اور پھر دم پر رکھ دیں۔

  4. مزیدار پاستہ کو ڈش میں نکالیں اور اجمودہ چھڑک کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Honey Chilli Pasta شہد اور مرچوں والا پاستہ recipe:

  1. I did not like this recipe

    on Feb 12 2012 7:24AM Report Abuse SAMINA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping