Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Kaseri Jalebi کیسری جلیبی by Chef Gulzar Hussain

Kaseri Jalebi کیسری جلیبی

Kaseri Jalebi کیسری جلیبی
Prep Time
2 Hours + 30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
All those who think that a succulent jalabi cannot be made at home must clear their mistaken belief by undertaking this recipe. It will confer you with best results. Believe it that your attempt will not go in vein. Just try this one time.
Viewed: 8532
Source:  Chef Gulzar Hussain
4 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ آدھا کلو
  • چینی ایک کلو
  • خمیر ایک کھانے کا چمچ
  • زردہ رنگ ایک چٹکی
  • زعفران چند ریشے
  • دودھ حسب ضرورت
  • کیوڑا ایسنس چند قطرے
  • گھی یا تیل فرائینگ کے لئے

  1. ایک پین میں حسب ضرورت پانی ڈال کر اُبالیں اور چینی ڈال کر شیرہ بنالیں۔

  2. پھر چند قطرے کیوڑا ایسنس ڈالیں، شیرہ تیار ہے۔

  3. جلیبیوں کے لئے: نیم گرم پانی میں چینی اور خمیر ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. جب خمیر پھول جائے تو اسے ایک پیالے میں ڈالیں اور اس میں میدہ، زردے کا رنگ، زعفران اور دودھ ڈال کر اس کا مکسچر بنالیں اور دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. خمیر تیار ہو جائے تو اسے اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  6. اب پیسٹ کو پائپنگ بیگ میں ڈال کر جلیبیاں بنالیں۔

  7. جب وہ فرائی ہو جائیں تو انھیں شیرے میں ڈال کر چھوڑ دیں۔

  8. پھر کچھ دیر کے بعد نکال لیں اور سرونگ پلیٹر میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kaseri Jalebi کیسری جلیبی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping