Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > تندوری فش تکہ بریانی Tandoori Fish Tikka Biryani by Chef Gulzar Hussain

تندوری فش تکہ بریانی Tandoori Fish Tikka Biryani

تندوری فش تکہ بریانی Tandoori Fish Tikka Biryani
Prep Time
25 Minutes
Cook Time

30-40 Minutes
Serves

4-6
is a superb fish biryani recipe by Chef Gulzar and a great for all sea-food lovers. In this biryani fish and rice filled with awesome spices, barbecued aroma. Tandoori Fish Tikka Biryani recipe requires a few more ingredients and a bit more effort to cook perfectly.
Viewed: 11330
Source:  Chef Gulzar Hussain in Live @ 9 Cooking Show on Masala TV
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فِلے (بون لیسں) ایک کلو
  • ادرک ،لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک سے ڈیرھ کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • باربی کیو مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل فرائی کیلئے
  • ( بریانی بنا نے کیلئے)
  • چاول آدھا کلو
  • ٹماٹر (کیوب) دو سے تین عدد
  • پیاز (سلائس) دوعدد
  • ہرا دھنیا آدھی گڈی
  • پودینہ آدھی گڈی
  • ہری مرچیں (ثابت) چار سے پانچ عدد
  • کالا زیرہ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ
  • دار چینی دو سے تین عدد
  • بڑی الائچی دو سے تین عدد
  • لونگ تین سے چار عدد
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • گھی آدھا کپ

  1. مچھلی کے درمیانہ سائز کے کیوب کاٹ لیں۔

  2. ایک مکسنگ باؤل میں مچھلی کے کیوب ڈالیں۔ پھر اس میں لال مرچ پاؤڈر،سرکہ،کارن فلور،ادرک ،لہسن پیسٹ ،نمک اور باربی کیو مصالحہ ڈال کے میرینیٹ کرلیں۔

  3. اب ان کیوبز کو اسٹکس پر لگائیں۔

  4. فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اِس فش تِکہ کو دونوں طرف سے فرائی کرلیں۔

  5. ( بریانی بنانے کا طریقہ)چاول نمک اور کا لازیرہ شامل کرکے بوائل کرلیں اور ان کر ایک طرف رکھ دیں۔

  6. ایک پین میں گھی ڈال کے لونگ، دارچینی، بڑی الائچی کڑکڑائیں۔

  7. اب میں پیاز شامل کرکے پیاز کو ہلکا براؤن کرلیں۔

  8. اب اس میں ٹماٹر، لال مرچ،نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر،ہری مرچیں ڈال کے اچھی طرح بھون لیں۔قورمہ تیار ہے۔

  9. (تہہ لگانے کا طریقہ)

  10. دیگچی کو تھوڑا سا گھی لگا لیں کہ چاول چپکے نا۔سب سے پہلے چاول کی تہہ لگائیں اب درمیان میں قورمہ ڈالیں پھر باقی چاول ڈالیں اور اوپر ہرا دھنیا ، پودینہ ڈال دیں۔آخر میں فش تِکہ رکھ کے ان کو دس سے بارہ منٹ دم پر لگا دیں۔

  11. ڈش میں نکال کے اوپر تندوری فش تِکہ رکھ کے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for تندوری فش تکہ بریانی Tandoori Fish Tikka Biryani recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping