Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert Halwa Urdu Recipes > Kailay Ka Halwa (Banana Halwa) کیلے کا حلوہ

Kailay Ka Halwa (Banana Halwa) کیلے کا حلوہ

Kailay Ka Halwa (Banana Halwa) کیلے کا حلوہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

6
Have you ever eat Banana Halwa? Not! Here is a perfect recipe for sweet buds who always look something different at the end of meal. You need banana, sugar, almond and whole milk to make it.
Viewed: 11933
Source:  Alvina Raheem
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (کیلے ایک کلو (چھلے ہوئے
  • چینی ایک کلو
  • کھویا آدھا کلو
  • (بادام آدھا کپ (کٹے ہوئے
  • پستے آدھا کپ
  • گھی تین کپ
  • (زعفران تھوڑی سی (پسی ہوئی

  1. چھلے ہوئے کیلوں کو اچھی طرح کچل لیں۔

  2. پھر ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے کچلے ہوئے کیلے ڈال کر بھون لیں۔

  3. رنگت بادامی ہونے لگے تو کٹے ہوئے بادام، پستے اور کھویا ہاتھ سے مسل کر ڈال دیں اور پانچ منٹ تک بھونیں اور پسی ہوئی زعفران ڈال دیں۔

  4. پھر ایک الگ دیگچی میں چینی ڈال کر تھوڑے سے پانی میں شیرہ بنائیں جب شیرہ گاڑھا ہو جائے تو کیلے ڈال دیں اور چمچ سے ہلائیں جب شیرہ اور کیلوں کا آمیزہ اچھی طرح مکس ہوجائے تو دس منٹ تک اوون میں رکھیں۔

  5. ڈش میں کیلے کا حلوہ نکال کر پستے کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kailay Ka Halwa (Banana Halwa) کیلے کا حلوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping