اوون کو پہلے سے ایک سو پچاس ڈگری پر گرم کرلیں۔
ایک سوس پین میں اسکمڈ ملک، کافی پاؤڈر اور فریش کریم ڈال کر ہلکا سا پکالیں۔
اب اس میں آہستہ آہستہ کنڈینسڈ ملک اور انڈوں کی زردی اچھی طرح ملا دیں۔
پھر کافی اور کریم چولہے سے ہٹائیں اور ٹھنڈا کرکے بریڈ کرمبز، کافی کریم، انڈوں کی زردی اور کنڈینسڈ ملک ملالیں۔
اب انھیں چھوٹے چھوٹے پیالوں میں ڈال کر اوون میںدس سے بارہ منٹ بیک کریں اور نکال کر کاسٹر شوگر سے سجا دیں۔
چاہیں تو تھوڑے سے اخروٹ باریک کاٹ کر اوپر سجا دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.