Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Adeel Khan Urdu Recipes > Bondi Kay Ladoo بوندی کے لڈّو by Chef Adeel Khan

Bondi Kay Ladoo بوندی کے لڈّو

Bondi Kay Ladoo بوندی کے لڈّو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
These greatly pleasing sweets or laddus are prepared with gram-flour, rice flour, cashew nuts, raisins. They have slightly grainy texture and sweet nutty taste.
Viewed: 8555
Source:  Chef Adeel Khan In The Morning Chef On Masala Cooking TV Channel
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • لڈّو بنانے کے لئے:
  • بیسن ایک کپ (Gram flour 1 cup)
  • چاول کا آٹا (Rice flour 1 tsp)
  • نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)
  • کاجو آٹھ عدد (Cashew nuts 8)
  • کشمش آٹھ عدد (Raisins 8)
  • لونگ چار عدد (Cloves 4)
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی (Yellow food colour 1 pinch)
  • گھی چار کھانے کے چمچ (Ghee 4 tbsp)
  • الائچی آٹھ سے دس عدد (Cardamoms 8 to 10)
  • تیل تلنے کے لئے (Oil for frying)
  • پانی حسبِ ضرورت(Water as required)
  • چاشنی بنانے کے لئے:
  • چینی دو کپ (Sugar 2 cup)
  • پانی ایک کپ (Water 1 cup)

  1. چاشنی بنانے کے لئے:پین  میں چینی اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور پتلی چاشنی تیار کرلیں۔

  2. لڈّو بنانے کے لئے: پیالے میں بیسن، چاول کا آٹا، زردے کا رنگ، نمک اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور گاڑھا آمیزہ بنالیں۔

  3. پین میں تیل گرم  کریں اور بیسن کا آمیزہ چمچ سے ٹپکاتے ہوئے فرائی کریں تاکہ بوندی کی شکل بنے۔

  4. دو سے تین منٹ تک بوندی کو سنہرا کرلیں اور نکال کر الگ رکھ دیں۔

  5. دوسرے پین میں ایک کھانے کا چمچ گھی گرم کرکے کاجو اور لونگ فرائی  کریں۔

  6. بوندی میں گرم چاشنی، پسی الائچی، کشمش، کاجو، لونگ اور گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور آمیزے کے لڈو بنالیں۔

  7. مزیدار بوندی کے لڈو گرما گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bondi Kay Ladoo بوندی کے لڈّو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping