Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Beef Lime and Mango Salad بیف،لائم اور آم کا سلاد by Chef Zakir Qureshi

Beef Lime and Mango Salad بیف،لائم اور آم کا سلاد

Beef Lime and Mango Salad بیف،لائم اور آم کا سلاد
Prep Time
25 Minutes + Marination
Cook Time

15-20 Minutes
Serves

2-3
- is best for those people who don’t like healthy food and look to eat salad at lunch time. This healthy salad is packed with pan fried beef, vegetables, mango and a delicious dressing to fulfill all your body requirements. Serve dressing at the moment when you are going to serve salad.
Viewed: 5961
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
Not yet rated!
 Rate It

  • بیف انڈر کٹ 200 گرام (سلائس)
  • لہسن تین جوئے
  • پارسلے چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ
  • کْٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
  • تیل فرائی کیلئے دو سے تین کھانے کے چمچ
  • سلادکے اجزاء ۔ آئس برگ آدھا پھول
  • سلاد کے پتے ایک گٹھی
  • بڑا آم(کیوب) ایک عدد
  • ایواکاڈو ایک چھوٹا
  • بڑی ہری پیاز دو عدد
  • ڈریسنگ کے اجزاء ۔ بڑی ہری مرچ تین سے چار عدد (باریک کٹی)
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • براؤن شوگر دو چائے کے چمچ
  • وویسٹر ساس دو کھانے کے چمچ
  • لائم کا رس تین کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. فوڈ پروسیسر میں لہسن ،پارسلے،نمک،کْٹی کالی مرچ ، زیتون کا تیل اور دو سے تین کھانے کے چمچ پانی ڈال کے بلینڈ کرلیں۔

  2. بیف سلائس پر یہ مکسچر لگا کے آدھا گھنٹہ رکھ دیں۔

  3. فرائنگ پین کو تیل لگا کے گرم کرلیں اور بیف سلائس کو دونوں طرف سے پکالیں۔

  4. سلاد کی سبزیوں کو درمیانہ سائز میں کاٹ لیں۔

  5. ڈریسنگ کے اجزاء ایک باؤل میں مکس کرلیں۔

  6. ایک بڑے باؤل میں بیف سلائس، آم کے کیوب، کٹی سبزیاں شامل کریں اور آخر میں اوپر ڈریسنگ ڈال دیں۔اس کو ہلکا سا مکس کر دیں اور سرونگ پلیٹ میں ڈال کے سرو کریں۔

  7. (نوٹ)ایواکاڈو کو کاٹ کے اس پر لیموں کا رس چھڑک دیں اس سے یہ کالا نہیں ہوگا۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Lime and Mango Salad بیف،لائم اور آم کا سلاد recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping