Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehboob Khan Urdu Recipes > قلفی فالودہ Kulfi Falooda by Chef Mahboob

قلفی فالودہ Kulfi Falooda

قلفی فالودہ Kulfi Falooda
Prep Time
40-45 minutes
Cook Time

20-25 minutes
Serves

4-6
is originally an Iranian drink, but also enjoyed by Pakistanis, Indians, Bangladeshi as well. Qulfi or Kulfi, introduced by the Mughals. Rich creamy kulfi topped with falooda, sugar and rose syrup is a dessert which finds a place at every Pakistani/Indian restaurant or buffet counter.
Viewed: 29093
Source:  Chef Mahboob in Zauq Zindigi on ARY Zauq TV Channel
37 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (قلفی) دودھ دو کلو
  • چینی چار سو گرام
  • کنڈنسڈ ملک ایک کپ
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • عرق گلاب دو سے تین چائے کے چمچ
  • پانی آدھا لیٹر
  • بادام (کرش) تین کھانے کے چمچ
  • پستہ(کرش) تین کھانے کے چمچ
  • (شیرہ) پانی ڈیرھ لیٹر
  • پیلا رنگ ایک چٹکی
  • چینی ڈیرھ سو گرام
  • عرق گلاب دو چائے کے چمچ
  • (سویاں/ فالودہ)اراروٹ چار کپ
  • پانی ایک سے ڈیرھ کپ

  1. (قلفی)دودھ کو اتنا پکائیں کہ وہ سوا کلو رہ جائے، پھر اس میں کنڈنسڈ ملک اور چینی شامل کرکے مزید پکائیں۔ پانی شامل کرکے مزید پکائیں۔

  2. کا رن فلور تھوڑے سے دودھ میں مکس کرکے پکتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں، چمچ ہلاتے جائیں۔

  3. سات آٹھ منٹ بعد عرق گلاب ڈال کے چولہا بند کر دیں۔ پستہ ، بادام ڈال کے اسے ٹھنڈا ہونے کیلئے فریزر میں رکھ دیں۔ تین سے چار گھنٹے بعد نکال کے پھینٹیں اور قلفی کے سانچے میں ڈال کے دوبارہ فریزر میں رکھ دیں کہ جم جائے۔

  4. (شیرہ) پانی میں چینی، عرق گلاب اور پیلا رنگ شامل کرکے پکائیں کہ تھوڑا گاڑھا سا شیرہ بن جائے۔

  5. (سویاں/ فالودہ) اراروٹ میں پانی شامل کرکے مکس کریں اورپھر پین میں اسے ہلکی آنچ پر چمچ ہلاتے ہوئے پکائیں۔تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے آہستہ آہستہ پکائیں یہ ٹرانسپرنٹ کلر کا ہو جائے گا۔

  6. باؤل میں ٹھنڈا برف والا پانی لیں ، اراروٹ کو مشین میں ڈال کے سویاں/ فالودہ بناتے ہوئے ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں۔

  7. ان سویاں/ فالودہ کو شیرے والے پانی میں شامل کرکے قلفی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for قلفی فالودہ Kulfi Falooda recipe:

  1. LIKE KULFA NOW I VL TRY TO MAKE IT AT HOME

    on May 4 2011 3:34AM Report Abuse YASMEEN KAZI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping