Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Munawer Latif Urdu Recipes > Singaporean Fried Rice سنگاپورین فرائیڈ رائس by Munawer Latif

Singaporean Fried Rice سنگاپورین فرائیڈ رائس

Singaporean Fried Rice سنگاپورین فرائیڈ رائس
Prep Time
15 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4 - 5
As name suggests this dish drives form Singapore. A healthy combination of rice, chicken, vegetables, eggs and noodles. Though Singaporean Fried Rice is need time to make yet end result is marvelous. Perfect for party and weekend dine.
Viewed: 26671
Source:  Chef Munawar Latif
22 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (مرغی آدھا کلو (بغیر ہڈی، پتلے ٹکڑے کر لیں
  • (باسمتی چاول دو پیالی (اُبلے ہوئے
  • (لہسن ادرک دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
  • (انڈے والے نوڈلز پانچ سو گرام (اُبلے ہوئے
  • ٹماٹو کیچپ ایک پیالی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • براؤن چینی ایک چائے کا چمچ
  • سویا ساس آٹھ چائے کے چمچ
  • (گاجر ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (بند گوبھی سو گرام (باریک کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (کدوکش
  • (انڈے دو عدد (آملیٹ کی طرح تلے ہوئے
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • (کالی مرچ حسبِ ذائقہ (پسی ہوئی
  • تیل تین کھانے کے چمچ

  1. مرغی میں نمک، پسی ہوئی کالی مرچ اور ایک چائے کا چمچ سویا ساس ملا کر رکھ لیں۔

  2. کڑاہی میں تیل گرم کرکے نوڈلز تَل کر رکھ لیں۔

  3. دیگچی میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں اور ایک چائے کا چمچ پسا ہوا لہسن ادرک ڈال کر سنہری کریں۔

  4. اس میں مرغی شامل کرکے رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔

  5. اس میں ٹماٹو کیچپ، براؤن چینی، پسی اور کُٹی ہوئی لال مرچ، ایک چوتھائی چائے کا چمچ سفید مرچ، نمک اور تین چائے کے چمچ سویا ساس ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  6. ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک سنہری کریں۔

  7. اس میں سبزیاں، ادرک، ایک چوتھائی چائے کا چمچ سفید مرچ، نمک، چار چائے کے چمچ سویا ساس، انڈے اور چاول ملا لیں۔

  8. سرونگ ڈش میں چاول، مرغی اور نوڈلز کی تہہ لگا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Singaporean Fried Rice سنگاپورین فرائیڈ رائس recipe:

  1. fantastic i will try. INSHALLAH

    on Jun 13 2014 3:35AM Report Abuse UZMA AHMED
  2. ap ki receipe nai meray khanay ka kahraba kar diya hai mera khaana kissi nai bhe nahe khaya sab ultayan karnay lagay bari mushkil say mai nay ussay utha kr theli mai band kr k pheka hai.............

    on Dec 25 2012 3:13AM Report Abuse FARAH
  3. marvelous recipesss i really like it and have tried it as well

    on Aug 6 2012 3:51AM Report Abuse SAHRISH
  4. awsome recipe :-) i will try inshallah

    on Jan 22 2012 7:07AM Report Abuse MONA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping