Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Chinese Kofte چینی کوفتے

Chinese Kofte چینی کوفتے

Chinese Kofte چینی کوفتے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4 - 6
Bring a taste of Chinese cuisine in you kitchen and make Kofte in a different style. Beef mince made kofte are added in delicious sweet and sour gravy prepared with pineapple juice, brown sugar, vinegar and soya sauce. Enjoy Chinese Kofte with rice.
Viewed: 5086
Source:  Chef Shazia
Not yet rated!
 Rate It

  • (گائے کا قیمہ آدھا کلو (باریک پسا ہوا
  • پانی ایک کھانے کا چمچ
  • براؤن شکر آدھا کپ
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گڈی (کٹا ہوا
  • نمک حسبِ ضرورت
  • (سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • آئل حسبِ ضرورت
  • سویا سوس ایک چوتھائی کپ
  • (ادرک ایک چائے کا چمچ (باریک کٹا ہوا
  • انناس جوس چار سو پچاس گرام
  • سرکہ آدھا کپ
  • (سرخ شملہ مرچ دو عدد (چوکور سائز میں کٹی ہوئی
  • لہسن چھ عدد
  • کارن فلور دو چائے کے چمچ
  • (سبز پیاز تین عدد (کٹی ہوئی

  1. ایک برتن میں باریک پسا ہوا قیمہ، لہسن، کٹا ہوا ہرا دھنیا، نمک اور تازہ پسی ہوئی سیاہ مرچ ڈالیں اور ان کو مِکس کریں۔

  2. آدھا کپ آئل کھلے فرائی پین میں گرم کریں۔

  3. مِکس ہوئے قیمے کے گول چھوٹے چھوٹے گولے بنالیں اور گرم کئے ہوئے آئل میں ڈال دیں۔

  4. جب کوفتوں کی رنگت براؤن ہو جائے تو نکال لیں۔

  5. اسی فرائی پین میں انناس کا جوس، سِرکہ، براؤن شکر، سویا ساس اور ادرک ڈال دیں۔

  6. پھر کوفتے، شملہ مرچ اور سبز پیاز ڈال کر اوپر ڈھکن رکھ دیں اور پانچ منٹ مزید پکنے دیں۔

  7. کارن فلور کو پانی میں گھول کر سوپ میں آہستہ آہستہ ڈال کر پکائیں۔

  8. جب گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔

  9. مزیدار چینی کوفتے تیار ہیں۔

  10. انہیں چاولوں کے ساتھ یا بطور سالن استعمال کریں اور اس کے مزیدار ذائقے سے لُطف اُٹھائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinese Kofte چینی کوفتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping