پہلے قیمہ میں پیاز، ہرا دھنیا، پودینہ، پارسلے، نمک، لال مرچ، گرم مصالحہ، مکھن، لہسن اور کالی مرچ کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
پھر قیمے کو لکڑی کے اسکیور میں لگا دیں۔
پھر فرائی پین میں تیل ڈال کر کبابوں کو فرائی کر لیں۔
رائتے یا چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com