Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > اٹالین اسٹیک Italian Steak/Grilled Steak by chef shireen anwar

اٹالین اسٹیک Italian Steak/Grilled Steak

اٹالین اسٹیک Italian Steak/Grilled Steak
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

6
is fancy great recipe by Chef Shireen Anwer that you may not have tried with steak before. This Italian marinated grilled steak is a zesty treat for anyone!
Viewed: 20844
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بون لیس چکن بریسٹ دو عدد
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ادھا چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کیچپ ایک چائے کا چمچ
  • مشروم سلائس تین عدد
  • کالے زیتون سلائس تین عدد
  • کدوکش چیڈر چیز دو کھانے کے چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (اسپائسی اٹالین سوس کے لیے)
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کُٹی کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کُٹی لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • اوریگانو لیوز آدھا چائے کا چمچ
  • کیچپ ایک کھانے کا چمچ
  • کریم دو کھانے کے چمچ

  1. بون لیس چکن بریسٹ کو ہیمر سے چپٹا کر لیں۔

  2. اس پر نمک، کالی مرچ، لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر کا پیسٹ، کیچپ اور تیل لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. اب مکھن گرم کر کے میرینیٹ کیے ہوئے اسٹیک کو دونوں جانب سے گرل کر لیں۔

  4. اس میں تیار کیا ہوا سوس ڈالیں اور مزید دو منٹ پکائیں۔

  5. اب چولہے سے ہٹا کر سلائس میں کٹے مشروم، کٹے کالے زیتون اور کدوکش چیڈر چیز ڈالیں۔

  6. پھر اسے پگھل جانے تک مزید گرل کریں۔

  7. آخر میں فرنچ فرائز اور ابلی سبزیوں کے ساتھ پیش کریں۔

  8. (سوس بنانے کے لیے)

  9. ایک سوس پین میں تیل اور مکھن گرم کریں۔

  10. اس میں لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر کا پیسٹ، کیچپ، نمک، کُٹی کالی مرچ، کُٹی لال مرچ، اوریگانو لیوز اور کریم ڈال کر دو منٹ پکائیں اور پھر چولہے سے ہٹا لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for اٹالین اسٹیک Italian Steak/Grilled Steak recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping