Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Oven Baked Chicken Fingers with Home Made BBQ Sauce اوون بیکڈ چکن فنگرز ود ہوم میڈ باربی کیو ساس by Chef Tahira Mateen

Oven Baked Chicken Fingers with Home Made BBQ Sauce اوون بیکڈ چکن فنگرز ود ہوم میڈ باربی کیو ساس

Oven Baked Chicken Fingers with Home Made BBQ Sauce اوون بیکڈ چکن فنگرز ود ہوم میڈ باربی کیو ساس
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Often in restaurant you see the name of dishes with barbecue sauce, which made the dish more tempting so if you want to know the recipe of that sauce then give this recipe a go. Along with the sauce you can also learn that how to make tasty chicken fingers.
Viewed: 11749
Source:  Chef Tahira Mateen
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ آدھا کلو
  • بریڈ کرمبز ایک کپ
  • سفید تل دو کھانے کے چمچ
  • لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • بادیان پھول پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • دیگی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • :ہوم میڈ باربی کیو ساس کے لئے
  • زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک چوتھائی کپ
  • کیچپ آدھا کپ
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • ووسٹ شائر ساس دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چٹکی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی

  1. اوون کو دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔

  2. ایک ڈش میں بریڈ کرمبز، سفید تل، لہسن پاؤڈر، نمک، دار چینی پاؤڈر، کٹی کالی مرچ، بادیان پھول کا پاؤڈر اور دیگی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. ایک الگ پیالے میں انڈے پھینٹ کر اس میں چکن فنگرز کو ڈپ کرکے نکال لیں۔

  4. پھر بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے یہی عمل دہرائیں اور بیکنگ شیٹ پر پھیلا دیں۔

  5. اوون میں پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کرلیں۔

  6. ہوم میڈ باربی کیو ساس کے لئے: ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو دو سے تین منٹ تک پکاکر چولہے سے اتار لیں۔

  7. اب کیچپ، براؤن شوگر، سرکہ، ووسٹر شائر ساس، نمک اور کالی مرچ مکس کرکے پیالے میں نکال لیں۔

  8. چکن فنگرز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Oven Baked Chicken Fingers with Home Made BBQ Sauce اوون بیکڈ چکن فنگرز ود ہوم میڈ باربی کیو ساس recipe:

  1. I LIKED THIS RECIEPES

    on Jul 22 2014 7:34PM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping