Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Burns Road ki Dahi Phulki برنس روڈ کی دہی پھلکی by Chef Tahira Mateen

Burns Road ki Dahi Phulki برنس روڈ کی دہی پھلکی

Burns Road ki Dahi Phulki برنس روڈ کی دہی پھلکی
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

6 - 8
Dahi Phulki tastes delicious and if it is homemade no word for it. Yes learn famous Burns Road ki Dahi Phulki from this recipe and entertain your family with mouthwatering food.
Viewed: 20178
Source:  Chef Tahira Mateen
11 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مونگ کی دال کا آٹا ایک کپ
  • بیکنگ سوڈا ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • دہی ایک کلو
  • چینی تین کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • پودینے کے پتے گارنش کے لیے
  • چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  • املی کی چٹنی حسب ضرورت
  • گُڑ کی چٹنی حسب ضرورت

  1. پہلے مونگ کی دال کا آٹا، بیکنگ سوڈا اور آدھا کپ پانی ڈال کر اچھی طرح سے گوندھ لیں اور دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. پھلکی کے لیے: تیل میں اس کو پکوڑوں کی طرح ہلکا سنہرا تَل کر نکال لیں۔

  3. پھر اس کو دس سے پندرہ منٹ تک چھوڑ دیں اور جب ٹھنڈی ہو جائے تو اس کو دوبارہ فرائی کر لیں۔

  4. اب ایک پیالے پانی میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر ان پھلکیوں کو ایک گھنٹے کے لیے بھیگوں دیں۔

  5. پھر ان پھلکیوں کو پانی سے نکال لیں۔

  6. اب دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر اس کا پانی اچھی طرح نچوڑ لیں۔

  7. ایک پیالے میں دہی، چینی اور کارن فلور کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

  8. پھر پھلکیوں کے اوپر دہی کا مکسچر، پودینے کے پتے، چاٹ مصالحہ اور املی اور گُڑ کی چٹنی ڈال سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Burns Road ki Dahi Phulki برنس روڈ کی دہی پھلکی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping