Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Haryali Dum Biryani ہریالی دَم بریانی by Chef Mehboob Khan

Haryali Dum Biryani ہریالی دَم بریانی

Haryali Dum Biryani ہریالی دَم بریانی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4 - 6
I usually tried this recipe when i am in mood to cook something different and delicious for my family. Tamarind paste gives it bit chatpata kind of taste. I recommend you all t try out this and leave your comments how much you liked it!
Viewed: 7406
Source:  Anam Kamran
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چاول ایک کلو (بھیگے ہوئے
  • چکن ایک کلو
  • گرم مصالحہ (دار چینی دو ڈنڈی، سبز الائچی چار سے پانچ عدد، لونگ چھ سے آٹھ عدد، ثابت کالی مرچ چھ سے آٹھ عدد، زیرہ ایک چائے کا چمچ، کالی بڑی الائچی ایک عدد، پھول (چکر ایک عدد
  • (ٹماٹر چار سے پانچ عدد (کٹے ہوئے
  • (پیاز تین عدد (بھنا اور کٹا ہوا
  • ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • املی پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پودینہ ایک گڈی
  • (ہری مرچ چار سے پانچ عدد (کٹی ہوئی
  • آئل آدھا کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • کیوڑا ایک کھانے کا چمچ
  • :چکن یخنی کے لئے
  • چکن حسبِ ضرورت
  • پانی تین گلاس
  • (لہسن کے جوئے تین سے چار عدد (چھلکے سمیت
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • چائنیز نمک ایک چائے کا چمچ

  1. چکن یخنی کے لئے:

  2. یخنی کو اس کے اجزاء کے ساتھ چولہے پر رکھ دیں اور دس منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔

  3. اور پھر چکن نکال کر آنچ کو ہلکا کردیں اور اسے مزید دس منٹ پکنے دیں۔

  4. آئل ڈال کر گرم کریں اس میں زیرے کے علاوہ گرم مصالحہ کے سب اجزاء ڈال کر خوشبو آنے تک فرائی کریں۔

  5. یخنی سے نکلا چکن ڈالیں اور ساتھ ہی کٹے ٹماٹر اور املی کا پیسٹ شامل کریں۔

  6. ساتھ ہی لال مرچ، ہلدی، پسا سوکھا دھنیا اور زیرہ شامل کرکے بھونیں۔

  7. بھیگے ہوئے چاول شامل کریں اور ساتھ ہی یخنی چاولوں کے مطابق ڈال دیں۔

  8. اگر یخنی کم پڑ جائے تو اس میں پانی ڈال دیں اتنا کہ چاولوں سے ڈیڑھ انچ اوپر ہو۔

  9. پھر اسے دَم پر رکھ دیں۔

  10. دس منٹ کے دَم کے بعد ہٹا دیں اور براؤن پیاز، ہری مرچیں اور پودینہ ڈال دیں اور مزید پندرہ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔

  11. آخر میں کیوڑہ میں زردہ رنگ ملا کر بریانی کے ایک طرف ڈال دیں اور دو منٹ دَم دے کر چولہا بند کر دیں اور رائتے کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Haryali Dum Biryani ہریالی دَم بریانی recipe:

  1. Anam, can you please share your recipe in english as well.Thanks,SG

    on Jan 6 2014 4:18PM Report Abuse SG

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping