Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > چکن پالک کباب Chicken Spinicah Patties(Kebab) by chef rosheen

چکن پالک کباب Chicken Spinicah Patties(Kebab)

چکن پالک کباب Chicken Spinicah Patties(Kebab)
Prep Time
35-40mins
Cook Time

30mins
Serves

4-6 persons
is a very different kabab recipe by Chef Rosheen. These patties are very healthy snack, as we know spinach is full of iron and chicken meat is consider as a very low fat meat. You can use these kebabs in burgers or serve as a side dish.
Viewed: 10552
Source:  Chef Rosheen In Roash Poash On Zaiqa Tv
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کا قیمہ 500گرام
  • پالک 250گرام
  • پیاز 1 عدد
  • ڈبل روٹی کے سلائس 2 عدد
  • ادرک لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچ
  • تیل حسبِ ضرورت
  • ٹماٹر 1 عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • رائتہ کے لیے۔
  • دہی 1 کپ
  • ہری مرچ 2-3 عدد
  • دھنیا 3 کھانے کے چمچ
  • پودینہ 3 کھانے کے چمچ
  • کُٹی ہوئی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. پالک کو کاٹ لیں اور پیاز کو بھی کاٹ کر رکھ دیں۔

  2. ایک چوپر میں مرغی کا قیمہ، پالک، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، ٹماٹر، اور نمک ڈال دیں۔

  3. ڈبل روٹی کے سلائسز کو ایک باول میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر بگھو لیں اور انھیں بھی توڑ کر چوپر میں ڈالیں۔

  4. ان اجزاء کو چوپ کر لیں اور ان کے کباب بنا لیں۔

  5. ایک پین میں تیل کو گرم کریں اور کبابوں کو فرائی کر لیں۔

  6. مزیدار پالک کباب تیار ہیں۔انہیں رائتہ کے ساتھ سرو کریں۔

  7. رائتہ بنانے کے لئے رائتہ کے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ اور نکال کر کبابوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن پالک کباب Chicken Spinicah Patties(Kebab) recipe:

  1. Nice

    on Nov 23 2013 10:33PM Report Abuse NASIR ALMAS

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping