Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken And Vegetable Stir Fry چکن اینڈویجی ٹیبل اِسٹرفرائی by Rukaiya Abbas

Chicken And Vegetable Stir Fry چکن اینڈویجی ٹیبل اِسٹرفرائی

Chicken And Vegetable Stir Fry چکن اینڈویجی ٹیبل اِسٹرفرائی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
This recipe has a warming combination of chicken and vegetables. Chicken And Vegetable Stir Fry is best to serve with fried rice or plain rice.
Viewed: 3697
Source:  Chef Rukaiya Abbas
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ فلے تین ﴿بون لیس
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿سلائس
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿کیوبز
  • بے بی کارن ایک کین
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • فروزن اسٹرفرائیڈ ویجی ٹیبل ایک پیکٹ
  • پانی ایک کپ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے چکن اِسٹرپس کو گرل پر سات منٹ کے لیے پکائیں۔

  2. پھر اسٹرپس کو ٹھنڈا کرکے کیوبز میں کاٹ لیں۔

  3. ایک بڑے فرائنگ پین میں تیل کو ہلکی آنچ پر گرم کرلیں اور پیاز کو کچھ دیر کے لیے پکائیں۔

  4. پھر شملہ مرچ، بے بی کارن اور اِسٹرفرائی ویجی ٹیبل کو فرائنگ پین میں ڈال کے تیز آنچ پر پندرہ منٹ کے لیے پکالیں۔

  5. اوپر سے نمک اور چینی چھڑک کے چمچ چلاتے رہیں۔

  6. ایک الگ کپ میں کارن فلور کو پانی ملا دیں اور سویا سوس کے ساتھ فرائنگ پین میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ سوس گاڑھا ہوجائے۔

  7. آخر میں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken And Vegetable Stir Fry چکن اینڈویجی ٹیبل اِسٹرفرائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping