Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Korma Masala (Dry Chicken Korma) چکن قورمہ مصالحہ by Shireen Anwar

Chicken Korma Masala (Dry Chicken Korma) چکن قورمہ مصالحہ

Chicken Korma Masala (Dry Chicken Korma) چکن قورمہ مصالحہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Chicken korma masala has the taste of korma but a style of dry curry. Boneless chicken is cooked with ground cashew nuts and yogurt. You can serve chicken korma masala with paratha or naan
Viewed: 30539
Source:  Chef Shireen Anwar
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پیاز کے پیسٹ کے لئے: پیاز دو عدد (درمیانے سائز کی
  • لہسن چار جوے
  • ادرک آدھے انچ کا ٹکڑا
  • قورمہ کے لئے :تیل آدھا کپ
  • (پیاز ایک کپ (باریک کٹی
  • (چکن کے ٹکڑے آدھا کلو (بغیر ہڈی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • (دہی ایک کپ (پھینٹا ہوا
  • (کاجو بارہ عدد (پسے ہوئے
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا

  1. پیاز کے پیسٹ کے لئے: گرائنڈر میں پیاز، لہسن جوے اور ادرک ڈال کر پیس لیں کہ پیسٹ کی طرح بن جائے۔

  2. قورمہ کے لئے:اب برتن میں تیل گرم کرکے باریک کٹی پیاز گولڈن فرائی کرلیں۔

  3. پھر اس میں پیاز کا پیسٹ شامل کریں اور لائٹ گولڈن ہونے تک بھون لیں۔

  4. اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔

  5. پھر نمک، پسی لال مرچ اور ہلدی کو پانی کے ساتھ شامل کر دیں۔

  6. اس کے بعد پھینٹا ہوا دہی، پسے ہوئے کاجو کے ساتھ شامل کرکے ڈھک کر ہلکی آنچ پر تیل اوپر آنے تک پکائیں۔

  7. آخر میں کٹا ہرا دھنیا ڈال کر نان یا پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Korma Masala (Dry Chicken Korma) چکن قورمہ مصالحہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping