Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Strawberry Swiss Rolls اسٹرابری سوئس رول

Strawberry Swiss Rolls اسٹرابری سوئس رول

Strawberry Swiss Rolls اسٹرابری سوئس رول
Prep Time
Cook Time

Serves

Viewed: 672
Source:  Shireen Anwar
Not yet rated!
 Rate It

  • انڈے پانچ عدد
  • چینی پانچ اونس
  • میدہ چار اونس
  • کوکو پاوڈر ایک اونس
  • بیکنگ پاوڈر ایک چاے کا چمچ
  • اسٹرابری جیم آدھا کپ
  • پھینٹی ہوئی کریم دو کپ
  • اسٹرابری دو کپ
  • اسٹرابری ایسنس ایک چاۓ کا چمچ

  1. انڈے اور چینی کو بیٹ کریں، یہاں تک کے وہ دگنا ہو جاۓ۔

  2. پھر اس میں اسٹرابری ایسنس، میدہ، کوکو پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر شامل کر کے فولڈ کریں۔

  3. اب مکسچر کو سوئس رول ٹرےمیں ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک ایک سو نوۓ ڈگری پر بیک کریں۔

  4. پھر اسے نکال کر نیپکن پر رکھ کر ٹھنڈا کریں۔

  5. اب اس پر اسٹرابری جیم، کریم اور کٹی اسٹرابری ڈال کر پھر رول کریں۔

  6. آخر میں فریش کریم سے ڈیکوریٹ کر کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Strawberry Swiss Rolls اسٹرابری سوئس رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping