Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > چکن فجیتا Chicken Fajitas by Chef Mehboob Khan

چکن فجیتا Chicken Fajitas

چکن فجیتا Chicken Fajitas
Prep Time
10 min + 1 hour marination
Cook Time

10-15 minutes
Serves

4
are a combination of veggies, chicken, a mild spicy sauce, cheese, cream and served inside a folded flour bread/tortilla. Try this great Chicken Fajitas recipe by Chef Mehboob that is excellent and a great meal for your next family get-together.
Viewed: 19192
Source:  Chef Mahboob on ARY Zauq Recipes
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ 2 عدد
  • پیاز 2 عدد
  • شملہ مرچ 1عدد
  • ٹماٹر 1عدد
  • چیڈر چیز 100گرام
  • موزریلا چیز 100گرام
  • کریم حسب ضرورت
  • :میرینیشن کےاجزا
  • لیموں 2 عدد
  • اوریگانو 1 چائے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
  • کٹی لال مرچ 3کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ 3کھانے کے چمچ
  • تیل 3کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک پیالے میں میرینیشن کے سب اجزاء مکس کرلیں۔

  2. چکن بریسٹ کی لمبی اسٹریپ کٹنگ کرلیں اور اسے میرینیشن والے اجزاء میں مکس کرکے ایک گھنٹہ رکھ دیں۔

  3. چکن اسٹریپ کوزگ زیگ کی طرح سیخیوں پر پرو لیں اور کوئلے کی انگھٹی پر دونوں اطراف سے سینکیں۔ جب آدھی پک جائے تو ان پر برش سے آئل یا گھی لگائیں۔

  4. شملہ مرچ، پیاز اور ٹماٹر کے کیوب کاٹ لیں اور ان کوالگ الگ سیخیوں پر لگا کے سینک لیں۔ ان پر بھی برش سے آئل یا گھی لگائیں۔ سبزیوں کو زیادہ نہیں سینکنا۔

  5. چیز کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔

  6. اب چپاتی پر دونوں چیز کے ٹکڑے، پھر گرل سبزیاں اور چکن کیوب، آخر میں تھوڑی سی کریم ڈال کے رول کر دیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن فجیتا Chicken Fajitas recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping