Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > زعفرانی کیریمل پڈنگ Zafrani Caramel Pudding by chef shireen anwar

زعفرانی کیریمل پڈنگ Zafrani Caramel Pudding

زعفرانی کیریمل پڈنگ Zafrani Caramel Pudding
Prep Time
20 Mins + Overnight
Cook Time

45 Mins
Serves

4
is extremely delicious dessert for any occasion. This caramel pudding filled you heart and your stomach with delight and appetizing flare.
Viewed: 9510
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • دودھ چار کپ
  • انڈے چار عدد
  • رسک چار عدد
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ
  • چینی آٹھ کھانے کے چمچ
  • چینی پانچ کھانے کے چمچ

  1. پانچ کھانے کے چمچ چینی کو پگھلا لیں کہ اس کا رنگ ہلکا سنہرا ہو جائے۔

  2. اس کو ایک برتن میں ڈال کر دس منٹ تک چھوڑ دیں کہ جم جائے۔

  3. رسک کو دودھ میں دس منٹ کے لیے بھگو دیں۔

  4. اس میں آٹھ کھانے کے چمچ چینی شامل کریں اور پھر انڈوں کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔

  5. اب اسے ایک سانچے میں ڈالیں، ا سپر کیریمل ڈالیں۔

  6. اوپر سے زعفران چھڑک دیں۔

  7. اس سانچے کو پانی سے بھرے برتن میں رکھ دیں اور اسٹیم سے پینتیس منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں۔ خیال رہے کہ پڈنگ کے آمیزے میں پانی نہ جائے۔

  8. اب اسے چولہے سے ہٹا کر رات بھر ٹھنڈا کریں اور صبح سانچے سے نکال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for زعفرانی کیریمل پڈنگ Zafrani Caramel Pudding recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping