Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Butter Chicken Roll بٹر چکن رول by Zubaida Tariq

Butter Chicken Roll بٹر چکن رول

Butter Chicken Roll بٹر چکن رول
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

As Desired
Butter Chicken Roll is a delicious and easy to make dish suitable for your breakfasts or brunch. In this recipe paratha is enrolled in lip-smacking roasted chicken with tasty salad. Must try this.
Viewed: 9323
Source:  Zubaida Tariq
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بوٹی آدھا کلو
  • فریش کریم آدھا پیکٹ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • کچے پپیتے کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • پراٹھے چھ سے آٹھ عدد
  • :سلاد کے لیے
  • (پیاز دو عدد ﴿لچھے
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (پودینہ آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ

  1. سلاد کے لیے: ایک پیالے میں لچھوں میں کٹی پیاز، لیموں کا رس، نمک، باریک کٹی پودینہ اور باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. سلاد تیار ہے۔

  3. اب چکن بوٹی کو دھوکر ایک پیالے میں ڈالیں اور ان کے ساتھ کچے پپیتے کا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  4. پھراسے کڑاہی میں ڈال کر چکن کا پانی خشک کرلیں۔

  5. پھر فریش کریم، کُٹی لال مرچ، کُٹی کالی مرچ، مکھن اور تیل ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔

  6. اس کے بعد پراٹھوں میں سے ایک ایک پراٹے کے درمیان میں تیار چکن کی پانچ بوٹیاں رکھ کر تھوڑا پیاز کا سلاد ڈالیں اور رول بنائیں۔

  7. مزے دار بٹر چکن رول تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Butter Chicken Roll بٹر چکن رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping