چاولوں کو سخت اُبال کر اخبار پر پھیلا دیں۔
مرغی کے گوشت کے مزید چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔
یخنی کو اتنا پکائیں کہ وہ ایک چوتھائی پیالی رہ جائے۔
انڈوں میں زردے کا رنگ ملا کر پھینٹیں اور انہیں تلنے کے بعد باریک کاٹ لیں۔
دیگچی میں آدھی پیالی تیل گرم کرکے مرغی کا گوشت رنگ تبدیل ہونے تک بُھونیں۔
پھر اس میں یخنی، چاول، سویا ساس اور نمک ملائیں۔
اس میں انڈے اور ہری پیاز ملائیں اور دم پر رکھ دیں۔
مزیدار چاول گرما گرم پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Liba, the easiest way to save recipe is to bookmark it. or make your account in KP Community to save recipe.
plz mjhy ya recipe save karni ha nhi ho rhi kesy krnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn
fried rice its a amazing dish