Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > مٹن کُنا Mutton Kunna by chef gulzar

مٹن کُنا Mutton Kunna

مٹن کُنا Mutton Kunna
Prep Time
20 Mins
Cook Time

50 Mins
Serves

6
is a very famous and popular dish of a small town Chiniot of faisalabad city of Punjab,Pakistan. It is specility dish in 5 star hotels. Kunna is a small eathenware pot (matti ki handi) in local langugae.
Viewed: 24556
Source:  Chef Gulzar in Live@9 on Masala TV Channel
26 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن ایک کلو
  • مٹن کے پائے دو عدد
  • پیاز (چوپڈ) دو عدد
  • کُنا مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • آٹا (بُھنا ہوا) دو کھانے کے چمچ
  • گھی ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (گلزار اسپیشل مصالحہ بنانے کے لیے)
  • کالا زیرہ چھ کھانے کے چمچ
  • جاوتری ایک کھانے کا چمچ
  • ثابت دھنیا آٹھ کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ (ثابت) دو کھانے کے چمچ
  • بادیان دو پھول
  • لونگ ایک کھانے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک (سلائس) گارنیشنگ کے لیے

  1. ایک مٹکی میں گھی گرم کریں اور پیاز لائٹ براؤن کر لیں۔

  2. اب اس میں لہسن ادرک پیسٹ اور مٹن شامل کر کے سنہری مائل ہونے تک بھون لیں۔

  3. اب اس میں گلزار اسپیشل کُنا مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، شامل کر کے دو سے تین منٹ کے لیے بھونیں۔

  4. اب اس میں پائے کی یخنی شامل کریں اور دھیمی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. جیسے ہی گوشت گل جائے تو نمک شامل کر کے مکس کر لیں۔

  6. اب بھنے ہوئے آتے کو پانی میں گھول کر تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کریں۔

  7. گریوی گاڑھی کر لیں اور  ڈش آؤٹ کر لیں۔

  8. اوپر سے ثابت کالا زیرہ چھڑکیں اور ادرک کے سلائسز سے گارنیشنگ کر لیں اور سرو کریں۔

  9. مٹن کُنا تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for مٹن کُنا Mutton Kunna recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping