Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Tikka Biryani چکن تکہ بریانی by Shireen Anwar

Chicken Tikka Biryani چکن تکہ بریانی

Chicken Tikka Biryani چکن تکہ بریانی
Prep Time
35 - 40 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4
House wives who are fond of cooking always try to find some new and different recipes... not only who are easy to make but delicious and utterly unique. Here's something like that recipe for all of you. Try out, you will surely get a great feedback from your family & guests.
Viewed: 15749
Source:  Chef Shireen Anwar
40 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ایک کلو
  • سرکہ چار کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • اورنج رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • :مصالحہ بنانے کے لیے
  • دہی ایک کپ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (پیاز دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  • پودینہ کے پتے پندرہ عدد
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • تیل ایک کپ
  • (چاول آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک دو چائے کے چمچ

  1. چکن کو سرکہ، پسی لال مرچ، پساگرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ، اورنج رنگ اور ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک لگاکر تیس منت کے لیے رکھ دیں۔

  2. پھر فرائنگ پین میں تیل ڈال کر چکن کو بیس منٹ کے لئے پکالیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے۔

  3. آخر میں کوئلے سے دم دیں۔

  4. مصالحہ بنانے کے لیے:

  5. تیل گرم کرکے اس میں پیاز پندرہ منٹ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہوجائیں۔

  6. اب ان میں باریک کٹے ٹماٹر شامل کریں۔

  7. ساتھ ہی پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا بھی ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

  8. اب اس میں ایک کپ دہی ڈال کر بھونیں اور چکن کے ساتھ ہرا مصالحہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  9. پھر الگ سے چاولوں کو دو چائے کے چمچ نمک اور ثابت گرم مصالحے کے ساتھ تین چوتھائی اُبال لیں۔

  10. آخر میں مصالحے پر چاولوں کی تہہ بنائیں اور دم پر رکھیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Tikka Biryani چکن تکہ بریانی recipe:

  1. chicken tikka biryani it very tasty

    on Jan 6 2013 3:36AM Report Abuse VANIAH
  2. waw Masha Allah

    on Oct 18 2012 3:14AM Report Abuse MOHAMMAD IKRAMUL HAQUE
  3. zabardast recipe hai briyani achi bani hai mene 1st ime cooking ke hai

    on Aug 28 2012 1:46AM Report Abuse AHMED HASSAN
  4. yet,i just read ur recipe,nd i v recently started cuking,,nd i find this 1 gud enough 2 try .

    on Jun 6 2012 10:04AM Report Abuse ALVINA SH
  5. very tasty my mother cooked and iam eating

    on May 14 2012 2:05PM Report Abuse ASFA AZAM