Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Farah Jahanzaib Urdu Recipes > Vermicelli Pudding (شیر خورمہ (سویاں پڈنگ by Farah Jahanzaib

Vermicelli Pudding (شیر خورمہ (سویاں پڈنگ

Vermicelli Pudding (شیر خورمہ (سویاں پڈنگ
Prep Time
Over Night + 10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

As Desired
Vermicelli Pudding or Sheer Khurma is a traditional Pakistani sweet and nutty food that is served as breakfast at the occasion of Eid. This Sheer Khuama recipe of Farah Jahanzeb Khan is really easy and delicious. Must try on next Eid.
Viewed: 10056
Source:  Farah Jahanzeb Khan
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سویاں نوڈلز سوا کپ
  • دودھ ایک لیٹر
  • خشک کھجور سات سے آٹھ عدد
  • بادام دس عدد
  • پستہ بارہ عدد
  • کالی کشمش آدھا کپ
  • گھی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • چھوٹی الائچی چھ عدد
  • لونگ چار عدد
  • چینی دس سے گیارہ کھانے کے چمچ

  1. کھجوررات بھر کے لئے پانی میں بھگو لیں اور پھر انھیں کاٹ لیں۔

  2. دیگچی میں دودھ’ چینی اور کھجوریں شامل کریں اور اچھی طرح پکا لیں۔

  3. ایک دیگچی کو چولہے پر رکھ کر گھی شامل کریں۔ الائچی اور لونگ شامل کر کے تھوڑی دیر کےلئے پکالیں۔

  4. پھر بادام اور پستے شامل کرکے فرائی کرلیں۔

  5. اب اس سارے مکسچر کو نکال لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  6. اب ہاتھوں کی مدد سے سویوں کو کوٹ لیں اور پین میں شامل کرکے سنہری رنگت ہونے تک فرائی کریں۔

  7. سویوں کو دھیان سے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  8. پھر کالی کشمش ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  9. دودھ، بادام، پستے کو سویوں والے مکسچر میں شامل کردیں۔

  10. اب اس سب کو تھوڑی دیر کے لئے پکا لیں اور روح کیوڑہ خوشبو کے لئے شامل کردیں۔

  11. اب شیر خورمہ پندرہ سے بیس منٹ کے لئے پکائیں۔

  12. پھر اسے ٹھنڈا کر لیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Vermicelli Pudding (شیر خورمہ (سویاں پڈنگ recipe:

  1. plz sheer khurma ricpes bhaij dain

    on Sep 16 2012 12:40PM Report Abuse PRINCE PERVAIZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping