Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Mochomo Beef موچومو بیف by Chef Zakir Qureshi

Mochomo Beef موچومو بیف

Mochomo Beef موچومو بیف
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
There is no need to be anxious if you are not a gourmet chef you still can make recipes like experts by following their recipes. Do try this Mochomo Beef recipe. It’s a Mexican dish that is prepared with frayed meat which can be place in burgers.
Viewed: 2257
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • بیف انڈر کٹ آدھا کلو
  • لہسن کے جوئے چار عدد
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • لونگ آدھا چائے کا چمچ
  • تیز پتا ایک عدد
  • (پیاز دو عدد ﴿درمیانی
  • (ہری مرچ تین عدد ﴿لمبی کٹی ہوئی
  • (لال مرچ دو سے تین عدد (ثابت
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿باریک کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے بیف انڈر کٹ کو کھڑے ریشے کے حساب سے پیسنے کے طرح کاٹ لیں۔

  2. اس کے بعد ایک کڑاہی میں پانی بھر کر اس میں بیف، دو عدد لہسن کے جوئے، کالی مرچ، لونگ، تیز پتا اور ایک پیاز شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. اسے پندرہ سے بیس منٹ تک اتنا پکائیں کہ بیف نرم ہو جائے۔

  4. بیف جب گل جائے تو اسے نکال لیں اور تھوڑا ٹھنڈا کرکے خوب اچھی طرح سے اس کا ریشہ ریشہ لگ کرلیں۔

  5. پھر ایک پیاز کو سلائس کرلیں۔

  6. ہری مرچ، ثابت لال مرچ، ادرک اور لہسن کے باقی بچے دو جوئوں کو لمبائی میں باریک کاٹ لیں۔

  7. اب کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر پیاز، ادرک، ہری مرچ اور لہسن شامل کرکے خوب اچھی طرح سے اتنا پکالیں کہ پیاز سنہری رنگ میں آجائے۔

  8. پھر اس میں ریشہ کیا ہوا بیف اور نمک شامل کرکے ہلکی آنچ پر خوب اچھی طرح سے فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائے اور اچھی طرح سے خشک ہو جائے۔

  9. اب اس کے برگر بناکر یا پیٹا بریڈ میں رول کرکے یا سینڈوچ بنا کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mochomo Beef موچومو بیف recipe:

  1. test

    on Oct 2 2012 6:39AM Report Abuse TEST

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping