Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Fish Amritsari فش امرتسری by Zubaida Tariq

Fish Amritsari فش امرتسری

Fish Amritsari فش امرتسری
Prep Time
Cook Time

Serves

Mug up how to create Fish Amritsari from Zubaida appa. It is an admirable Indian fish recipe. Fish is low in fat and great in proteins so it is upright for your vigor too. Serve this dish with nan or rice and take pleasure from its aroma as well.
Viewed: 5068
Source:  Zubaida Tariq
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (رہو یا سرمئی مچھلی آدھا کلو ﴿بڑے فلے
  • (پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • لیموں دو عدد
  • (لہسن کے جوئے آٹھ عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (ادرک ایک بڑا ٹکڑا ﴿باریک کٹی ہوئی
  • گڑ ایک کھانے کا چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • :مصالحہ کے لیے
  • (ہری مرچ آٹھ عدد ﴿کچلی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿کچلا ہوا
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • تیل حسب ضرورت

  1. رہو یا سرمئی مچھلی کو دھوئے بغیر سفید سرکہ لگاکر پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  2. اب اسے دھوکر چھلنی میں رکھیں، تاکہ پانی نکل جائے۔

  3. پھر مچھلی میں تھوڑا نمک اور لیموں کا رس لگا دیں۔

  4. اس کے بعد توا گرم کرکے ذراسی چکنائی لگائیں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو توے پر رکھ کر اُن کا پانی خشک کرلیں۔

  5. اب پیاز، ادرک، لہسن کے جوئے، لال مرچ، زیرہ اور نمک ملاکر مچھلی میں لگاکر پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  6. پھر فرائینگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں مصالحہ لگی مچھلی شیلو فرائی کرلیں۔

  7. اس کے بعد ایک کڑاہی میں ٹماٹر، گرم مصالحہ، ہلدی اور تیل ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔

  8. پھر گڑ شامل کریں، جب گڑ پگھل جائے تو اس میں تلی مچھلی پھیلا کر ڈال دیں۔

  9. آخر میں اوپر کچلی ہری مرچ ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔

  10. مزے دار امرتسری مچھلی گرم گرم نان اور سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Amritsari فش امرتسری recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping