Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Umm Ali اُمالی

Umm Ali اُمالی

Umm Ali  اُمالی
Prep Time
Cook Time

Serves

Umm Ali is an Arabian Dessert made by chef Gulzar Hussain.
Viewed: 770
Source:  Gulzar Hussain
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • پف پیسٹری حسب ضرورت
  • دودھ دو کپ
  • چینی چھ کھانے کے چمچ
  • انڈے تین عدد
  • کریم ایک کپ
  • پسی دار چینی ایک چٹکی
  • عرق گلاب دو چائے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • باریک کٹے بادام گارنش کے لیے
  • باریک کٹے پستے گارنش کے لیے

  1. پین میں دودھ اور چینی ڈال کر مکس کرلیں اور اسے اتنا پکائیں کہ چینی حل ہوجائے۔

  2. اب اس میں انڈے شامل کرلیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔

  3. پھر دار چینی پاؤڈر، عرق گلاب، بادام، پستے، لیموں کا رس اور کریم شامل کرکے مکس کریں اور اتار لیں۔

  4. اوپر سے پف پیسٹری کو توڑ کر ڈال دیں اور بچے ہوئے بادام پستے بھی ڈال دیں۔

  5. اب اسے آدھے گھنٹے پہلے سے گرم اوون میں 200c پر اتنا بیک کریں کہ گولڈن کلر آجائے۔

  6. نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Umm Ali اُمالی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping