Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Chicken Corn Pasta چکن کارن پاستا

Chicken Corn Pasta چکن کارن پاستا

Chicken Corn Pasta  چکن کارن پاستا
Prep Time
Cook Time

Serves

Chicken Corn Pasta made by Shireen Anwar in masala morning.
Viewed: 2022
Source:  Shireen Anwar
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ بون لیس اسٹرپس چار عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • چلی گارلک سوس ایک کھانے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
  • سوئٹ کارن ایک کین
  • شملہ مرچ تین جوے
  • کٹا لہسن تین جوے
  • تیل ایک چوتھاہئی کپ
  • سوئٹ چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • سوئٹ سوس کے لیے اجزاء:
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • میدہ تین کھانے کے چمچ
  • چکن کی یخنی ڈیڑھ کپ
  • دودھ ڈیڑھ کپ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چیڈر چیز دو سلائسز
  • پاستا کے لیے:
  • اسپائرل میکرونی تین کپ
  • کدوکش موزریلا چیز دو سو گرام
  • پامزان چیز دو کھانے کے چمچ
  • چلی گارلک سوس آدھے سے ایک کپ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے چکن پر نمک، سفید مرچ، چلی گارلک سوس اوریگانو، کارن فلور اور انڈا لگا کر اسے میری نیٹ کریں۔

  2. اب تیل میں لہسن کو فرائی کرلیں۔

  3. اب اس میں چکن کو پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں۔

  4. اب اس میں سوئٹ کارن اور شملہ مرچ ڈال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد ایک پین میں پانی اور نمک ڈال کر پاستا کو ابال لیں۔

  6. سوئٹ سوس کے لیے:

  7. ایک پین میں مکھن کو گرم کریں۔

  8. اب اس میں میدہ، چکن کی یخنی ، دودھ ، مسٹرڈ پیسٹ، نمک، چیڈر چیز اور سفید مرچ ڈال کر مکس کریں۔

  9. اسمبل کے لیے:

  10. اوون پروف ٹرے کو گریس ک ریں۔

  11. پہلے پاستا کی لیئر دیں۔ پھر اس کے بعد موزریلا چیز، چکن اور چلی سوس ڈالیں۔

  12. اس کے بعد وائٹ سوس ڈال دیں۔

  13. اب اس میں پامزان چیز، اوریگانو، چلی گارلک سوس اور مکھن ڈالیں۔

  14. اسے اوون میں پچیس منٹ کے لیے 180c پر بیک کریں۔

  15. آخر میں گارلک بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Corn Pasta چکن کارن پاستا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping