Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Karahi Maghaz کڑاہی مغز by Shireen Anwar

Karahi Maghaz کڑاہی مغز

Karahi Maghaz کڑاہی مغز
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Minss
Serves

4
Karahi Maghaz is a great healthy food to eat in lunch and dinner with naan or paratha. Get the restaurant taste at home by following this recipe.
Viewed: 6081
Source:  Chef Shireen Anwar
8 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا مغز چار عدد
  • (پیاز ڈیڑھ کپ (کٹا ہوا
  • (ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے
  • دہی آدھا کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • میتھی کے پتے ایک چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی
  • تیل آدھا کپ

  1. مغز کو صاف کرلیں اور پانچ منٹ تک ابال لیں۔

  2. پھر مغز سے تمام وینز کو الگ کردیں۔

  3. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو گولڈن براؤن کرلیں۔

  4. پھر لہسن ادرک پیسٹ، نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، ٹماٹر اور دہی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  5. اب اس میں مغز ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔

  6. آخر میں گرم مصالحہ پاؤڈر، میتھی کے پتے، ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کرکے نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Karahi Maghaz کڑاہی مغز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping