مونگ کی دال اور ماش کی دال کو اچھی طرح سے دھو کر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک چوپر میں پسا زیرہ، پسی لال مرچ، ہری مرچ، لہسن کا پیسٹ، انڈے، ہرا دھنیا اور نمک ڈال کر بلینڈ کریں اور اسموتھ بیٹر بنالیں۔
اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس مکسچر کو تھوڑا تھوڑا کرکے پین میں ڈال کر پھیلائیں، تاکہ ایک پین کیک بن جائے۔
اس کے بعد سائیڈوں پر ایک کھانے کے چمچ کے برابر تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
اب چیلے کو پلٹ لیں اور سائیڈوں پر تیل ڈال کر تیار کرلیں۔
چیلے تیار ہیں۔ پسندیدہ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com