Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Bite Size spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رولز

Bite Size spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رولز

Bite Size spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رولز
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very yummy and easy to make dish for Ifftar.
Viewed: 543
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • اسپرنگ رول کی پٹیاں آٹھ عدد
  • چکن بون لیس بوٹی دس عدد
  • باریک کٹی شملہ مرچ دو عدد
  • باریک کٹی گاجر دو عدد
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • بین اسپروٹس ایک پیالی
  • چکن کیوب والا میدہ تھوڑا سا
  • باریک کٹے ہری پیاز کے پتےآدھا پیالی
  • باریک کٹی بند گوبھی ایک چھوٹا پھول
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چکن بون لیس بوٹیوں کو ابال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں تل کا تیل گرم کرکے چکن کی بوٹیاں، باریک کٹی بند گوبھی، باریک کٹی شملہ مرچ اور باریک کٹی گاجر کو اسٹر فرائی کرلیں۔

  3. ساتھ ہی ان میں نمک، سویا سوس، سفید سرکہ، چینی اور تھوڑا چکن کیوب والا میدہ بھی شامل کرکے تین سے چار منٹ بھون کر اتار لیں۔

  4. اس کے بعد بین اسپرؤٹس اور باریک کٹے ہری پیاز کے پتے ڈال دیں۔

  5. اسپرنگ رول کی پٹیوں کے دو دو حصے کرلیں۔

  6. اب اسے ایک ایک اسپرنگ رول کی پٹیوں کے درمیان رکھ کر رول بنائیں اور آخر میں انڈے کی سفیدی لگا کر بند کر دیں۔

  7. اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن کرلیں۔

  8. مزے دار اسپرنگ رول تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bite Size spring Roll بائٹ سائز اسپرنگ رولز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping