Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Tomato Fish Curry ٹماٹو فش کری by Shireen Anwar

Tomato Fish Curry ٹماٹو فش کری

Tomato Fish Curry ٹماٹو فش کری
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

3
Its truly delectable and pleasure to eat fish curry. Serve with plain boiled rice.
Viewed: 12534
Source:  Shireen Anwar
8 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • فِش فلے آدھا کلو
  • شملہ مرچ چار کھانے کے چمچ
  • (پیاز تین کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • چلی ساس چار کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر پیوری چار کھانے کے چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • قصوری سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ
  • ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

  1. مچھلی کو ہر طرف سے دو منٹ کے لئے شیلو فرائی کریں۔

  2. پین یا کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پیاز شامل کرکے دو منٹ کے لئے نرم ہو جانے تک فرائی کریں۔

  3. پھر شملہ مرچ شامل کرکے ایک سے دو منٹ کے لئے مزید فرائی کریں۔

  4. پین کو آنچ سے ہٹا لیں۔ چلی ساس، ایک چوتھائی کپ پانی اور ٹماٹو پیوری شامل کرلیں۔

  5. اب دوبارہ پین کو ہلکی آنچ پر رکھ کر سرکہ، سوکھی میتھی، نمک، چینی اور تلی ہوئی مچھلی شامل کریں۔

  6. پانچ منٹ تک اسے پکائیں۔

  7. کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں پتلا کرلیں اور پین میں شامل کر کے مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔

  8. تین سے چار منٹ تک پکائیں یہاں تک کے ساس گاڑھا ہو جائے۔

  9. پھر پین کو آنچ سے ہٹا لیں اور کری ڈش میں نکال لیں۔

  10. ٹما ٹو فش کری تیار ہے۔ ہرے دھنیے سے سجا کر کے ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tomato Fish Curry ٹماٹو فش کری recipe:

  1. I want daily dite recipes please send my I pad

    on Aug 25 2014 11:38AM Report Abuse LUBNA
  2. masha allaha

    on Apr 2 2014 11:36AM Report Abuse MOHAMMED SHAFI K

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping