Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > پیڈ تھائی نوڈلز Pad Thai Noodles by chef shireen anwar

پیڈ تھائی نوڈلز Pad Thai Noodles

پیڈ تھائی نوڈلز Pad Thai Noodles
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

2 - 3
is one of the world's favourite perfect noodle dishe and it's easy to make. Pad Thai is often called the signature dish of "Thai cuisine". These noodles are a spicy mix of chicken, peanuts and sauces.
Viewed: 10010
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • رائس نوڈلز دو سو گرام
  • چکن بریسٹ ایک (باریک سلائس کر لیں)
  • پیاز ایک (سلائس)
  • شملہ مرچ ایک (لمبائی میں کاٹ لیں)
  • گاجر دو (لمبائی میں کاٹ لیں)
  • ہری پیاز دو (ایک ایک انچ کے پیس کاٹ لیں)
  • بینز اسپراؤٹس ایک کپ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ (کرش کر لیں)
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • بھنی اور پسی مونگ پھلی دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • شوگر سیرپ بنانے کے اجزا:
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • تھائی ریڈ کری پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پانی چار کھانے کے چمچ
  • سوس بنانے کے اجزا:
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • املی کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • فش سوس دو کھانے کے چمچ

  1. املی کا پیسٹ بنانے کا طریقہ: ایک باؤل میں املی پیسٹ اور فش سوس کو پانی کے ساتھ مکس کر کے رکھ دیں۔

  2. رائس  نوڈلز کو بیس منٹ کے لیے گرم پانی میں بھگونے کے بعد خشک کر لیں۔

  3. ترکیب:

  4. تیل کو تیز آنچ پر گرم کر لیں۔

  5. اب اس میں کرشڈ ادرک اور کٹی ہوئی چکن ڈال دیں اور ایک منٹ تک پکائیں۔

  6. اس کے بعد اس میں کٹی سبزیاں، ریڈ کری پیسٹ، نمک، لال مرچ، سویا سوس، املی کا پیسٹ اور شوگر سیرپ شامل کر دیں۔

  7. اسے نوڈلز میں مکس کر لیں۔

  8. اب اسے تیز آنچ پر پکائیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔

  9. کسی ڈش میں نکال لیں اور کرش کی ہوئی مونگ پھلی کے ساتھ گارنش کر کے پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for پیڈ تھائی نوڈلز Pad Thai Noodles recipe:

  1. Please send me the Pad Thai recipe in English. Thank you very much.

    on Jun 6 2012 2:16AM Report Abuse SAMIRA BOCTOR