Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Parmesan Wonton Cupcakes چکن پارمیزان وانٹن کپ کیکس

Chicken Parmesan Wonton Cupcakes چکن پارمیزان وانٹن کپ کیکس

Chicken Parmesan Wonton Cupcakes چکن پارمیزان وانٹن کپ کیکس
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

6
Made with chicken, pasta sauce and cheese these Chicken Parmesan Wonton Cupcakes has a different taste and texture. Serve in evening tea or any other occasion.
Viewed: 3436
Source:  Meerub Zafer
Not yet rated!
 Rate It

  • (چکن ہڈی کے بغیر دو کپ (پکایا اور ریشہ کیا ہوا
  • پاستا ساس تین چوتھائی کپ
  • اٹالین سیزننگ تین چوتھائی کپ
  • وانٹن ریپر سولہ عدد
  • موزریلا چیز ایک کپ
  • (سیزند کراؤٹنز آدھا اونس (کٹا ہوا
  • (پارمیزان چیز دو چائے کے چمچ (کدو کش

  1. اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔

  2. آٹھ عدد مفن کپس کو گریس کر لیں۔

  3. ایک پیالے میں چکن، پاستا ساس اور اٹالین سیزننگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. ہر مفن کپ کے نچلے حصے میں وانٹن ریپر بچھا دیں۔

  5. چمچ کی مدد سے آہستہ آہستہ چکن مکسچر کو ہر ایک وانٹن ریپر پر ڈال دیں اور اوپر موزریلا چیز چھڑک دیں۔

  6. پھر ایک دوسرے وانٹن ریپر کو چیز کے اوپر رکھیں اور دوبارہ ایک تہہ چکن مکسچر کی لگائیں اور اوپر موزریلا چیز ڈالیں۔

  7. کراؤنٹنز اور پارمیزان چیز کو مکس کرکے ہر ایک وانٹن کپ کے اوپر ڈال دیں۔

  8. پھر آٹھارہ سے بیس منٹ ک لئے بیک کرلیں یہاں تک کہ گولڈن براؤن ہوجائیں۔

  9. کپس کو نکالنے سے پہلے پانچ منٹ ٹھنڈا کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Parmesan Wonton Cupcakes چکن پارمیزان وانٹن کپ کیکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping