Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Green Mutton (Haryali Mutton) ہرا مٹن پکوان

Green Mutton (Haryali Mutton) ہرا مٹن پکوان

Green Mutton (Haryali Mutton) ہرا مٹن پکوان
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

6-7
Few people don't like the taste of mutton meat dishes they have kind of allergic with it. But if this recipe is tried, for sure they will start having it. They would have a new taste!
Viewed: 18073
Source:  KhanaPakana.com
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بکرے کا گوشت ایک کلو (چھوٹے پیس
  • (پیاز ایک کپ (تَلی ہوئی
  • (ہری مرچ چھ عدد (کٹی ہوئی
  • پودینے کے پتے آدھا کپ
  • دہی ایک کپ
  • دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک و لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا آدھا کپ (کٹا ہوا
  • (ہری پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ چار عدد (ثابت
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • آئل آدھا کپ

  1. گوشت کو دھو کر صاف کرلیں۔

  2. اب اس میں نمک اور سرخ مرچ ڈال کر چولہے پر رکھیں۔

  3. پانی بالکل نہ ڈالیں، ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  4. جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔

  5. اب ایک مٹی کی ہانڈی لیں اور گوشت اس میں ڈال دیں۔

  6. تلی ہوئی پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ، ہری پیاز اور دہی بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

  7. پھر یہ آمیزہ گوشت میں ڈال دیں۔

  8. ساتھ ہی ادرک و لہسن پیسٹ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر اور آئل ڈال کر اچھی طرح مِکس کریں۔

  9. پھر آدھے گھنٹے کے لئے پڑا رہنے کے بعد اسے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  10. جب گوشت گَل جائے اور آئل چھوڑ دے تو اچھی طرح بھون لیں۔

  11. پھر ثابت ہری مرچیں ڈال کر دو منٹ دَم پر رکھیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Green Mutton (Haryali Mutton) ہرا مٹن پکوان recipe:

  1. Dear Angeline, English version of this recipe has send on your provided email address.

    on Oct 21 2015 4:10PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. Pls kindly translate this recipe in EnglishRegardsAngeline

    on Oct 16 2015 1:34PM Report Abuse ANGELINE

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping